یہ کھلائی ہے۔ وہ سات سال کی ہے۔ اس کی زبان لبوکوسو میں اس کے نام کا مطلب ہے، ‘بہت اچھا’۔
Jen Khalai. Ŝi havas sep jarojn. Ŝia nomo signifas “la bonulo” en ŝia lingvo, la lubukusa.
کھلائی اٹھتی ہے اور مالٹوں کے درخت سے بات کرتی ہے۔ ‘براہ کرم مالٹے کے درخت، بڑے ہو جاؤ اور ہمیں بہت زیادہ مالٹے دو۔’
Khalai vekiĝas kaj parolas al la oranĝujo. “Oranĝujo, mi petas, kresku granda kaj donu al ni multe da maturaj oranĝoj.”
کھلائی اسکول کی طرف چلتی ہے۔ اور راستے میں وہ گھاس سے بات کرتی ہے۔ ‘براہ کرم گھاس سبز ہو جاو، اور سوکھنا مت۔’
Khalai piediras al la lernejo. Survoje ŝi parolas al la herbo. “Herbo, mi petas, kresku verda kaj ne sekiĝu.”
کھلائی جنگلی پھولوں کے پاس سے گزرتی ہے۔ ‘براہ کرم پھول ترو تازہ رہو تا کہ میں تمہیں اپنے بالوں میں لگا سکوں۔’
Khalai preterpasas sovaĝajn florojn. Floroj, mi petas, daŭre floru, tiel ke mi povos meti vin en mian hararon.
اسکول میں کھلائی نے صحن کے وسط میں درخت سے بات کی۔ ‘درخت برائے مہربانی، بڑی شاخیں نکالو تاکہ ہم آپ کے سایہ کے نیچے پڑھ سکیں۔’
En la lernejo Khalai parolas al la arbo en la centro de la korto. “Arbo, mi petas, kreskigu grandajn branĉojn, tiel ke ni povas legi sub via ombro.”
کھلائی اپنے اسکول کے ارد گرد جنگلے سے بات کرتی ہے۔ ‘براہ کرم مضبوط ہو جاؤ اور خراب لوگوں کو آنے سے روک دو۔’
Khalai parolas al la arbedo, kiu ĉirkaŭas ŝian lernejon. “Mi petas, kresku forta kaj haltigu la malbonulojn enveni.”
جب کھلائی اسکول سے گھر واپس آتی ہے، تو وہ مالٹوں کے درخت کے پاس جاتی ہے کھلائی پوچھتی ہے ‘کیا تمہارے مالٹے پک گئے ا ہے؟’
Kiam Khalai revenas hejmen de la lernejo, ŝi vizitas la oranĝujon. “Ĉu viaj oranĝoj jam estas maturaj?” demandas Khalai.
مالٹے ابھی بھی کچے ہیں کھلائی نے آہ بھری۔ میں تم سے کل ملنے آوں گی مالٹوں کے درخت کھلائی نے کہا۔ شائد تٓب تمہارے پاس میرے لیے ایک رس بھرا مالٹا موجود ہو۔
“La oranĝoj estas ankoraŭ verdaj,” Khalai suspiras. “Mi morgaŭ revidos vin, oranĝujo,” Khalai diras. “Eble tiam vi havos maturan oranĝon por mi!”